ایوان بالا میں پاکستان ریسرج کونسل بل2015 منظور

بدھ 9 مارچ 2016 13:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) ایوان بالا میں پاکستان ریسرج کونسل بل2015پیش کر دیا ہے ،وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ آفضل تارڑ نے بل کی منظوری کی تحریک پیش کی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ایوان بالا میں وزیر مملکت برئے نیشنل ہیلتھ سائرہ آفضل تارڑ نے پاکستان ریسرج کونسل کی از سرنو تشکیل اور تنظیم نو کیلئے احکامات وضح کرنے کا بل ایوان بالا میں پیش کیا جس کے بعد قائمقام سپیکر نے بل کی تمام شقوں پر اراکین سے رائے طلب کی اور بل کو کثرت رائے سے منظو ر کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :