خصوصی کمیٹی برائے پی آئی اے کارکردگی کے کنوینئر کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی

بدھ 9 مارچ 2016 13:32

اسلام آباد ۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) پی آئی اے کی جانب سے لیز پر حاصل کئے گئے جہازوں کی تعداد سے متعلق خصوصی کمیٹی برائے پی آئی اے کارکردگی کے کنوینئر کی جانب سے رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :