سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی‘عالیہ بھٹ

بدھ 9 مارچ 2016 13:17

سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی‘عالیہ بھٹ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے نامور ہدایتکارمہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ سلمان خان کی ہیروئن بننے کے لیے بے چین ہیں اور اپنی اس خواہش کا اظہار پہلے بھی کئی مرتبہ کر چکی ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کیے بنا میں خود کو مکمل نہیں سمجھتی۔انھوں نے کہا کہ وہ بڑی بے چینی سے منتظر ہیں جس دن وہ اور سلمان خان فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے انھوں نے کہا کہ میں کسی اچھی کہانی کے انتظار میں ہوں جس کے لیے مجھے اگر سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو اسے ضائع نہیں کروں گی۔

متعلقہ عنوان :