شام کی طرح یمنی باغیوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے‘ تہران یمن میں حوثیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا۔ ایرانی ڈپٹی آرمی چیف
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 12:52
تہران(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) ایران نے شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت بچانے کی طرز پر شام کی مادی اور معنوی امداد کی طرز پر یمن میں حکومت مخالف حوثی باغیوں کی مدد کا اشارہ دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران یمن میں حوثیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا۔ ایرانی ڈپٹی آرمی چیف جنرل مسعود جزائری نے ایک بیان میں عندیہ دیا ہے کہ ان کا ملک یمن میں حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ تہران یمنی باغیوں کی ایسے ہی مدد کرنا چاہتا ہے جیسا کہ وہ اب تک شام میں صدر بشارالاسد کی مدد کرتا آیا ہے۔پاسداران انقلاب کے ترجمان نشریاتی ادارے سے گفتگو میں جب جنرل جزائری سے پوچھا گیا کہ آیا ان کا ملک شام میں صدر بشارالاسد کی فوجی معاونت کی طرز پریمنی باغیوں کی مدد کرے گا توان کا کہنا تھا کہ ’اسلامی جمہوریہ جس طرح ایران شامی قوم اور حکومت کی مدد کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.