لاہور : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے ،شہباز تاثیر کی لاہور ائیر پورٹ پر اہل خانہ سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 12:48
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ 2011 میں اغوا کیے گئے شہباز تاثیر آج قریباً ساڑھے چار سال کے عرصہ کے بعد اپنے گھر جائیں گے۔
(جاری ہے)
ائیر پورٹ پر تاثیر فیملی نے شہباز تاثیر کا پُر تپاک استقبال کیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق خصوصی طیارے میں شہباز تاثیر کے ساتھ انٹیلی جنس حکام بھی موجود تھے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہباز تاثیر کو خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ پہنچا دیا گیا ہے ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لاہور ائیر پورٹ پر شہباز تاثیرکی ان کے اہل خانہ سے ملاقات بھی ہوئی۔ دوسری جانب سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سلمان تاثیر کے گھر کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.