ٹوبہ ٹیک سنگھ:سزائے موت کے قیدی کوپھانسی دیدی گئی

بدھ 9 مارچ 2016 12:42

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم طارق محمود نے 1999ء میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل پھانسی کے مجرم طارق محمودکو اس کے عزیز و اقارب سے آخری ملاقات بھی کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :