پشاور ،سرچ آپریشن میں 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد گرفتا ر
بدھ 9 مارچ 2016 12:31
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) پشاور میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 27 افغان باشندوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پشاور کے فقیر آباد اور حیات آباد کے علاقوں میں پولیس اور فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن میں لے لیا ۔ زیر حراست افراد میں سے 27 کا تعلق افغانستان سے ہے سیکورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کے قبضے سے دستی بم ، شارٹ مشین گنیں اور سینکڑوں کارتوس بھی برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لئے سیکورٹی فورسز نے گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.