اداکارہ صائمہ خان کی تھیٹر پر واپسی پھر التواء کا شکار ہو گئی
بدھ 9 مارچ 2016 12:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) اداکارہ صائمہ خان کی تھیٹر پر واپسی پھر التواء کا شکار ہو گئی ، ایک سال بعد محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کی حامی بھرنے کے بعد عین وقت پر کام کرنے سے معذرت کرلی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ صائمہ خان ایک سال کے وقفے کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کے لئے سرگرم ہونے لگی تھیں اور اس حوالے سے ان کو محفل تھیٹر میں کل (جمعہ )سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ” نو انٹری “ میں کاسٹ کیا گیا تھا جس کے لئے انہوں نے حامی بھی بھر لی تھی مگر گزشتہ شب اداکارہ صائمہ خان نے ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کر لی جس کے بعد ان کی تھیٹر ر واپسی پھر التواء کا شکار ہو گئی ہے ۔
جبکہ دوسری جانب محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” نو انٹری “ کل ( جمعہ ) سے شیڈول کے مطابق شروع ہو گا جس کی کاسٹ میں زاا اکبر ، سردار کمال ، اکرم اداس ، عمران شوکی ، عامر سوہنا ، سنہری خان ، پریا خان ، اشرف راہی اور طاہر نوشاد شامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریر و ہدایات اظہر ملک ، تنویر خان اور ایسوسی ایٹ اشفاق چوہدری ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.