سابق سٹی ناظم مصطفی کمال براہ راست پروگرام میں مائیک پھینک کر چلے گئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 12:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک لائیو پروگرام میں میزبان نے مصطفی کمال سے گفتگو میں کہا کہ آپ کے مخالفین کہتے ہیں کہ تمام میڈیا ٹرائل اور تمام ریاستی جبر کے باوجود الطاف حسین ان کے غیر متنازعہ لیڈر ہے ، حید رآباد اور کراچی کی نمائندہ جماعت ہے۔
(جاری ہے)
پروگرام اینکر نے کہا کہ یہ سننے میں آ رہا ہے کہ مصطفی کمال فوج کے کہنے پر یہ سب کر کے مہاجرین کے حقوق کے لیے جد وجہد کرنے والوں کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ رہے ہیں جس مصطفی کمال لائیو پروگرام کے دوران شو سے اُٹھ کر چلتے بنے ۔
مصطفی کمال کے جانے کے بعد پاکستان کے معروف صحافی عارف نظامی نے اپنے ساتھی میزبان سے کہا کہ آپ اس قسم کے سوالات کر کے ان کی پتلون اتارنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر وہ جواب دئے بغیر ہی چلے گئے۔ مصطفی کمال کی شو چھوڑ کر جانے کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.