قومی ایکشن پلان سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ،محمد نواز شریف
تمام گروہوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے ، وزیراعظم پاکستان کی طرف سے پڑوسی ممالک سے روابط کا فروغ درست اقدام ، وزیراعظم نواز شریف کا امن کا پیغام پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے برطانیہ میں موجود 14 لاکھ پاکستانی برطانیہ کی معیشت اور معاشرے کی بہتری کیلئے مثبت انداز میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ،برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کی وزیراعظم سے ملاقات میں بات چیت
منگل 8 مارچ 2016 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے ذریعے ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ، اپنے دورہ اقتدار میں نیشنل گرڈمیں 10 ہزار میگا واٹ بجلی شامل کرینگے ، توانائی کی کمی پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں تمام گروہوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ برطانوی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں اصلاحات ، خواتین اور اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی اور قومی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف سے پڑوسی ممالک سے روابط کا فروغ درست اقدام ہے وزیراعظم نواز شریف کا امن کا پیغام پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے برطانیہ میں موجود 14 لاکھ پاکستانی برطانیہ کی معیشت اور معاشرے کی بہتری کیلئے مثبت انداز میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.