پشاور ،تاجر برادری کا حاجی حلیم جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری ،انتظامیہ کی ناانصافیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
منگل 8 مارچ 2016 20:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) پشاور کی تاجر برادری نے حاجی حلیم جان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور انتظامیہ کی ناانصافیوں کے خلاف گورنمنٹ کالج چوک پراحتجاجی مظاہرہ کیا اور دھمکی دی کہ حاجی حلیم جان کے قاتلوں کوانکے چہلم تک گرفتار نہیں کیاگیا تو پھرپورے پشاور کو بند کردیں گے ۔
(جاری ہے)
پشاورمیں تاجر برادری حاجی حلیم جان کے قاتلوں کی عدم گرفتار ی اوراپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئی گورنمنٹ کالج چوک میں جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی تاجروں کا کہناتھا کہ حکومت امن وامان کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں،،مہینے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود حاجی حلیم جان کے قاتلوں کو گرفتار ہونے کی بجائے افغانستان بھگایا گیا۔
تاجررہنماوں کا کہنا تھا کہ ایک جانب بھتہ خوروں کی دھمکیوں سے تنگ آگئے ہیں جبکہ دوسری جانب مونسپل کا رپوریشن 2200کرایہ داروں کو بے روزگارکررہے ہیں تاجروں نے دھمکی دی کہ اگر حکومت نے حاجی حلیم جان کے قاتلوں کو انکے چہلم تک گرفتا ر نہیں کیا تو پھر پورے پشاور کے تاجر احتجاجااپنے دوکانوں کو بند کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.