سیالکوٹ کے 193 پی ایس ٹی اساتذہ کو ترقی مل گئی
ذیشان حیدر منگل 8 مارچ 2016 19:59
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 08 مارچ۔2015ء) ضلع بھر کے 193 پی ایس ٹی اساتذہ کو ای ایس ٹی ٹیچرپرموٹ کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرحاجی عارف علی نے گزشتہ روز 193 پی ایس ٹی اساتذہ کے بطور ای ایس ٹی پرموشن کے آرڈرز پر دستخط کر دئیے۔
(جاری ہے)
پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر محمد اصغر کاہلوں،سید دستار علی نقوی،ناصر لطیف گجر، لیاقت علی کھوکھر، چوہدری بشیر احمد، محمد اصغر سلہری، احسان اﷲ باجوہ ، عمران حید ر شیرازی، سید دلد ار حسین کاظمی اور دیگر رہنماؤں نے پی ایس ٹی سے بطور ای ایس ٹی پرموٹ ہونے والے اساتذہ کو مبارکباد دی ہے ۔
انہوں نے کہا ڈی سی او سیالکوٹ اور ای ڈی او ایجوکیشن کی ذاتی دلچسپی سے ہی اساتذہ کی پرموشن کا کام مکمل ہو سکا جس کیلئے پنجاب ٹیچرز یونین اور ضلع بھر کے اساتذہ ان کے ممنون ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.