پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا مہر ٖفیاض ایڈو کیٹ کی و الدہ کی وفا ت پر اظہار افسوس

منگل 8 مارچ 2016 18:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، اعجازاحمد چوہدری ، نورخان بھابھہ ، شبیر سیال،محمود جوئیہ ، غلام محی الدین دیوان ،چوہدری ظاہر اولکھ ،علیم اﷲ ورائچ ، ثوبیہ کمال خان ،اشتیاق ملک اور لقمان قاضی نے سابق صدر آئی ایل ایف پی ٹی پنجاب مہر ٖفیاض ایڈو کیٹ کی و الدہ کی وفا ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی اﷲ تعالیٰ مرحو مہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوارخاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

متعلقہ عنوان :