ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ شہر میں سرچ آپریشن، 5مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ برآمد

منگل 8 مارچ 2016 17:43

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء ) ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ شہر میں سرچ آپریشن 5مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہدہ میں ایف سی او رپولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 5مشتبہ افرا د کو گرفتار کرلیا اور ان سے اسلحہ برآمد کرلیا گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :