کینسر کے خلاف جنگ
گل احمد اور پنک ربن کے درمیان چھاتی کے کینسر (سرطان) کے پھلاؤ کے روکنے سے متعلق ایم او یو پر دستخط
منگل 8 مارچ 2016 14:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پنک ربن اور گل احمد نے مفا ہمت کی یا داشت پر دستخط کئے ہیں جس میں چھاتی کے کینسر (سرطان ) سے بچاؤ سے متعلق آگاہی دی جائے گی یہ موزی بیماری پاکستان میں ہر نو میں سے ایک عورت کو ہے۔ گل احمد کی کوشش ہے کہ وہ اس خطرناک اور مہلک بیماری سے متعلق خواتین میں اپنے اسٹورز اور دیگر 360 CSR کی مہم کے ذریعے پورے پاکستان میں پھیلائے۔
دستخط کی اس تقریب میں گل احمد کی جانب سے محترمہ شہناز باسط (COO گل احمد) جبکہ پنک ربن کے جانب سے جناب عمر آفتاب شامل تھے جس میں یہ اعلان کیا گیا کہ پنک ربن کی جانب سے CSR کی اس مہم میں گل احمد ان کا ایکسکلوسیو پارٹنر ہے۔ اس تقریب میں عہد کیا گیا کے گل احمد اور پنک ربن ملکر اس خطرناک بیماری کو بڑھنے سے روکیں گے اور پنک ربن ہسپتال پراجیکٹ کے لئے امداد بھی اکھٹی کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.