اسلام آباد : بحریہ ٹاﺅن اور موبی لنک کے مابین بحریہ ٹاﺅن ممبران کے لیے موبی کیش سروس کا معاہدہ ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 مارچ 2016 13:49

اسلام آباد : بحریہ ٹاﺅن اور موبی لنک کے مابین بحریہ ٹاﺅن ممبران کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ 2016ء) : بحریہ ٹاﺅن اور موبی لنک کے مابین بحریہ ٹاﺅن ممبرز کے لئے موبی کیش سروس کا معاہدہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

اس سروس کے تحت بحریہ ٹاﺅن کے ممبران اور رہائشی یوٹیلیٹی بل، اسٹاف کی ادائیگیاں، کانٹکریکٹرز کو تنخواہ اور ادائیگیوں سمیت مینٹی ننس کی ادائیگیاں بھی کر سکیں گے۔ اس معاہدے کے تحت موبی لنک بحریہ ٹاﺅن کے رہائشیوں کوموبائل فنانشل سروس فراہم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :