شبقدر دھماکہ کا مزید ایک زخمی دم توڑگیا، مقدمہ درج
منگل 8 مارچ 2016 11:29
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 مارچ۔2016ء ) شبقدر کی سیشن عدالت کے احاطے میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مزید ایک زخمی دم توڑ گیا ہے جس کے بعد دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ۔ شبقدر کچہری خودکش حملے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔ ایف آئی آر نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کی گئی ۔
(جاری ہے)
خودکش دھماکہ کی ایف آئی آرسی ٹی ڈی مردان پولیس اسٹیشن مین درج کی گئی ۔
ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ شبقدر کی مدعیت میں نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کی گئی ۔ ایف آئی آر میں قتل واقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات لگائی گئی ۔ گذشتہ روز ہونے والے دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں اورپانچ خواتین سمیت 17 افراد شہید ہوئے تھے۔ دھماکے میں 20 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.