رواں ہفتے کے وسط سے خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشنگوئی

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 22:32

رواں ہفتے کے وسط سے خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) رواں ہفتے کے وسط سے خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے وسط سے خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ 24 سے36 گھنٹے میں کراچی ڈویژن میں چند مقامات پر جبکہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹے میں سکھر، لاڑکانہ اور حیدر آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :