صوبے میں اختیارات حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرکے 30 فیصد ترقیاتی بجٹ مقامی حکومت کیلئے مختص کئے گئے،پرویزخٹک
ضلع ناظمین کو40 ہزار روپے ، نائب ضلع ناظمین کو 30ہزار روپے،تحصیل و ٹاؤن ناظمین کو 30 ہزار روپے ، نائب تحصیل ، ٹاؤن ناظمین کو 20ہزار روپے ،ولیج کونسل ناظمین کو 10 ہزار روپے ،نائب ناظمین کو7 ہزار روپے ماہوار ملیں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 7 مارچ 2016 21:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ دوسرے صوبوں کی نسبت اس صوبے میں اختیارات حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرنے کے علاوہ 30 فیصد ترقیاتی بجٹ بھی مقامی حکومت کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔وہ قیوم سٹیڈیم میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کنونشن میں صوبہ بھر سے منتخب ناظمین نے شرکت کی ۔
کنونشن سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان نے بھی خطاب کیا۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبائی حکومت نے مالی اور انتظامی اختیارات مقامی حکومتوں کو تفویض کئے ہیں اور پہلی بار ویلج کونسل تشکیل دی ہے انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے نظام اور پالیسی دی ہے اور یہ بلدیاتی نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اداروں کی کارکردگی کی نگرانی کریں وزیراعلیٰ نے کہاکہ ڈسٹرکٹ سیفٹی کمیشن جلد بنایا جارہا ہے جس کے تحت پولیس بلدیاتی نمائندوں کو جوابدہ ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.