سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ آئندہ دیکھیں گے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 20:19

سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ آئندہ دیکھیں گے: چئیرمین پی سی ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ آئندہ دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کی جانب سے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے چل رہی خبروں پر ردعمل دیا گیا ہے۔ شہریار خان کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ کوہم نےنہیں نکالا تھا۔ انھوں نے5 سال تک کرکٹ نہیں کھیلی جبکہ وہ پی ایس ایل میں بھی نہیں تھے۔ سلمان بٹ کی ٹیم میں شمولیت کا معاملہ آئندہ دیکھیں گے۔