لاہور ہائی کورٹ ‘ خواجہ حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کیخلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو کو نوٹس جاری کر دیا ‘ اجلاسوں کا تمام ریکارڈ طلب
پیر 7 مارچ 2016 20:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و لاہور کے متوقع میئر خواجہ احمد حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کے خلاف دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ عدالت نے خواجہ احمد حسان کی صدارت میں ہونے والے اجلاسوں کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا ۔
گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ احمد حسان اپنے تمام سابق عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں اب کس سرکاری حیثیت میں سرکاری اجلاسوں کی صدارت کررہے ہیں ۔خواجہ احمد حسان ایک یونین کونسل کے چیئرمین ہیں اور ان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت کوئی استحقاق نہیں اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.