پاکستان ٹیم کےساتھ ہوں، جلد قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے: وقاریونس

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 19:30

پاکستان ٹیم کےساتھ ہوں، جلد قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے: وقاریونس

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کےساتھ ہوں اور جلد قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہپیڈ کوچ وقار یونس سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

وقار یونس نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ٹیم خراب کھیلی لیکن اس سےدنیاختم نہیں ہوگئی ہے۔ میں پاکستانی ٹیم کےساتھ ہوں اور جلد قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔

متعلقہ عنوان :