پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت کچھ کر جائے گی: وسیم اکرم

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 19:20

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت کچھ کر ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت کچھ کر جائے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پلاننگ کے مطابق کھیلنا ہو گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بہت کچھ کر جائے گی۔ وسیم اکرم کا مزید کہنا ہے کہ دھرم شالہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا بیان انتہائی تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :