پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کی ملک گیر کانفرنس 29مارچ کو ہوگی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 7 مارچ 2016 18:38

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 07 مارچ۔2015ء) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکیم محمد سعیدکی گراں قدر سماجی خدمات کے اعتراف میں 29مارچ کو ملک گیر کانفرنس ہوگی جس میں انکی صاحبزادی سعدیہ راشد چانسلر ہمدرد یونیورسٹی خصوصی شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حکیم لطف اﷲ نے بتایا کہ کانفرنس میں پاکستان انفارمیشن کمیونیکشن ٹیکنالوجی کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی جائے گی جبکہ کانفرنس کے تیسرے سیشن میں سماجی خدمات کے اعتراف میں اہم شخصیات اور کارکنوں کوگوعظم میڈل دئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :