پاکستان کی 2رکنی تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینےدھرم شالاپہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 18:31

پاکستان کی 2رکنی تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینےدھرم شالاپہنچ ..

انڈیا (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی 2رکنی تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینےدھرم شالاپہنچ گئی،جہاں پر وہ پاکستاں کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :