وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسٹیٹ بینک سے قرض کی اسکیموں کے اجرا کا مطالبہ

پیر 7 مارچ 2016 18:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ءوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اسٹیٹ بینک سے عوام کی سہولت کے لیئے قرض کی اسکیموں کا اجرا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

پشاورمیں گورنر اسٹیٹ بینک محمود اشرف وتھراسیملاقات کے دوران پرویز خٹک نیصوبے میں بینکاری سرگرمیوں کے فروغ کیلئیقرضوں کیاجرا کی خواہش کااظہارکیا۔ اس موقع پرگورنراسٹیٹ بینک محمود اشرف وتھرا نے وزیراعلیٰ کے پی کیکو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں ہنڈی، حوالہ کیخاتمے کیلئے تجاویز پر اور بیرون ممالک سے رقوم کی منتقل کے عمل کوقانونی دائرے میں لانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔