ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

پیر 7 مارچ 2016 18:06

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ءقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2003ء سے قبل ان کی فارم زیاد اچھی نہیں تھی جس کے باعث انہوں نے فٹنس بہتری بنانے کے لیے اپنا وزن 19کلو کم کیا تاہم اس کا انہیں کوئی فائدہ نہ ہوا اور وہ ایونٹ میں محض 19رنز بنا سکے جس کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنے کرکٹ کیریئر میں وزن گھٹانے کی کوشش نہیں کی۔ ۔