سینیٹ نے گھریلو ملازمین (ملازمت حقوق) بل 2015ء کی منظوری دیدی

پیر 7 مارچ 2016 17:01

اسلام آباد ۔7 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) سینیٹ نے گھریلو ملازمین (ملازمت حقوق) بل 2015ء کی منظوری دیدی۔ پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر عثمان سیف اللہ خان نے تحریک پیش کی کہ گھریلو ملازمین کے حقوق کو تحفظ دینے کا بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔

(جاری ہے)

ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :