عوامی نمائندگی (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد

پیر 7 مارچ 2016 16:57

اسلام آباد ۔7 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) سینٹ میں عوامی نمائندگی (ترمیمی) بل 2016ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا میں اجلاس کے دوران سینیٹر شیری رحمان نے عوامی نمائندگی (ترمیمی) بل 2016ء پیش کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔ جس کے بعد انہوں نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

متعلقہ عنوان :