کراچی، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار
پیر 7 مارچ 2016 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے بھتہ خور سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور گاڑی برآمد کر لی۔محمود آباد چنیسر گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2 منشیات فروش اور بھتہ خور شامل ہیں۔ گرفتار منشیات فروش علی رضا اور عبدالماجد پوش علاقوں میں منشیات بیچتے تھے۔ گرفتار بھتہ خور نعمان انسداد دہشتگردی کی عدالت سے اشتہاری ہے۔ جوہرآباد اور پریڈی میں پولیس سے مقابلوں میں زخمی ملزم سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب نیو ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.