ہمیشہ اختلاف رہا کہ ان کارکنوں کو تشوپیپر کی طرح استعمال نہ کرو۔سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 16:44

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ مہاجر اردو سپیکنگ پاکستان دشمن نہیں ہیں،ایم کیوایم کا کوئی بھی کارکن پاکستان دشمن نہیں ہے،اسٹیک ہولڈر سے کہتا ہوں کہ خدا کے واسطے اس کمیونٹی کو واپس دھارے میں لایا جائے،انہوں نے کہا کہ میں کارکنوں کو چھڑوانے کیلئے ڈیل کرتا رہا،مسلسل بات کی کہ جب تم لوگوں کی دم پر پاؤں آئے گا تو پوچھوں گا،اختلاف رہا کہ ان کارکنوں کو تشوپیپر کی طرح استعمال نہ کرو۔بلکہ ان کارکنوں کو پڑھنے دو۔

متعلقہ عنوان :