لوگوں کو ہمارے ساتھ آنے کا کس بات کا خوف ہے؟ میری چھٹی حس کہتی ہے کہ لوگ ہمارے ساتھ آئینگے،میں پہلا شخص ہوں جس نے اس تالے کو توڑا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 16:38

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء)سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ اقتدار سے چپقے رہنا،اپنا سودا کرنا،اچھا نہیں ہے،میرا بھی وہی کردار ر رہاجب میں ان کے ساتھ تھا۔

(جاری ہے)

مجھے پتا ہے کہ باضمیر لوگ آئینگے،ان لوگوں کو ہمارے ساتھ آنے کا کس بات کا خوف ہے،1992مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب زبردستی لوگوں سے وفاداریاں رتبدیل کروائی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس ،گالیاں کم پڑ جائینگی جہاں اتنے لوگ شریک ہوں گے،،انہوں نے کہا کہ میری چھٹی حس کہتی ہے کہ لوگ ہمارے ساتھ آینگے،میں پہلا شخص ہوں جس نے اس تالے کو توڑا ہے۔