سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے مصطفی کمال کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 16:29

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے مصطفی کمال کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مصطفی کمال اورانیس قائم خاکوانی کے ساتھ مثبت کردار ادا کرنا چاہتے ہیں،وہ کردار جس سے پاکستان دنیا میں عظیم ملک،جس میں کراچی ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

(جاری ہے)

وہ سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اورانیس قائم خاکوانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ میں نے طے کر لیا ہے کہ میں اس قافلے کے ساتھ ہوں۔

متعلقہ عنوان :