محمد عامر کی کی کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات ، تحائف بھی بانٹے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 7 مارچ 2016 15:48

محمد عامر کی کی کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات ، تحائف بھی بانٹے

کراچی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7مارچ - 2016ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کرکٹ کے میدانوں میں مداحوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے ساتھ ساتھ گراؤنڈ سے باہر بھی کچھ ننھے شائقین سے ملاقات کرکے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے کراچی میں فاطمید فاؤنڈیشن کے دورے کے دوران بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحفے بھی بانٹے ۔ بچے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور انہوں نے عامر کے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں ۔