سعودی عرب ‘ قتل کے مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا

پیر 7 مارچ 2016 15:22

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق سعودی شہری الا الزہرانی کو مقامی شہری عبداللہ السمیری کا قتل کرنے پر سزا دی گئی ‘رواں سال اب تک 70 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :