ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی

پیر 7 مارچ 2016 15:11

ژانگ ٹیان شی چین کی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) چین کی ژانگ ٹیان شی پہلی عالمی چیمپئین بن گئی اس نے سائیکلنگ میں اپنی مد مقابل لن جن ہانگ کو خواتین کی ٹریک ورلڈ چیمپئین شپ میں ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا ،25سالہ ژانگ ٹیان شی بیسٹ آف تھری سیریز صفر کے مقابلے میں 2سے یہ مقابلہ جیتا ۔

متعلقہ عنوان :