لاہور : جدہ سے آنے والی پرواز میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر انتقال کر گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 14:56

لاہور : جدہ سے آنے والی پرواز میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر انتقال کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء) : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر جدہ سے آنے والی ایک پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق 62 سالہ سلطان نامی مسافر عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آ رہے تھے، پی آئی اے حکام نے انتقال کرنے والے مسافر سلطان کی میت کو ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :