ایشیاء کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا

پیر 7 مارچ 2016 14:37

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) ایشیاء کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔

(جاری ہے)

ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی225 انڈکس مارکیٹ کھلنے کے چار گھنٹے کے دوران منافع کمانے کے بعد 0.35 فیصد یا 59.75 پوائنٹس کھو دیئے،ٹاپکس انڈکس کے حصص کے نرخ تمام پہلے سیشنز میں ہی 0.53 فیصد یا 7.31 پوائنٹس ڈاوٴن رہے،این ایس آئی براڈر انڈکس آف ایشیاء پیسفک ایکس جاپان میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا اور اس نے اپنے گزشتہ تین ماہ کے کل خسارے میں سے پیر کو 80 فیصد ریکور کر لیا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :