ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

پیر 7 مارچ 2016 14:37

سنگا پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) ایشیاء میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

سنگا پو ر مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مرکنٹائل کنٹریکٹ کے تحت ابتدائی ٹریڈینگ سیشنز میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈکی اپریل کیلئے سپلائی 71 سینٹ کے اضافے کیساتھ 36.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی سپلائی 77 سینٹ کے اضافے کیساتھ دسمبر 2015 کے بعد پہلی مرتبہ 39.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :