ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں ین اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

پیر 7 مارچ 2016 14:37

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) ایشیائی کی مرکزی فوریکس مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے 6 دوسری بڑی کرنسیوں کو استحکام حاصل رہا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ گھٹ کر 113.88جاپانی ین رہی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ اضافے کیساتھ 1.1043ڈالر رہی۔آسٹریلین ڈالر 0.7444 امریکی ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔

متعلقہ عنوان :