وزیر اعلی گلگت بلتستان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے، ڈاکٹر محمد اقبال
پیر 7 مارچ 2016 13:24
استور ۔ 07مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے ۔
(جاری ہے)
اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے ،ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی۔
عوام صوبائی حکومت کے مثبت اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام نے مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ دیا ہے اس کا احترام کرتے ہوئے ان کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.