ایم پی اے نعیمہ نازنے ا نٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمزکے والی بال میچ میں بہترین فارمنس دکھاکر سب کو حیرت میں ڈال دیا
پیر 7 مارچ 2016 13:14
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء)خیبر پختونخوامیں جاری گیمز کے سلسلے میں مردان میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ خواتین والی بال ٹورنامنٹ میں خاتون ایم پی اے نعیمہ ناز نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔
(جاری ہے)
خاتون ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبر پختونخوارشیدہ غزنوی کی نگرانی میں انتہائی کامیابی اور ایک منظم طریقے سے صوبہ کے مختلف اضلاع میں جاری 23سال سے کم عمر مرد وخواتین کھلاڑیوں پرمشتمل گیمز کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ گرلز کالج مردان میں صوابی،مردان،بونیر اور ملاکنڈ کی خواتین کھلاڑیو کے مابین ہونیوالے کھیلوں کے افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نعیمہ ناز مہمان خصوصی تھیں ۔
جنہوں نے باقاعدہ باسکٹ بال،والی با،ٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن ،ووشو،کراٹے اورجوڈو کے مقابلوں کا افتتاح کیا ۔تاہم والی بال میچ میں انہوں نے دلچسپی لیکر خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین اندازمیں میچ کھیل کر سب کو حیران کردیا۔نعیمہ نازنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ والی بال انکا پسندیدہ کھیل ہے ۔انہوں نے کہاکہ کھیل کھود جیسے صحت مندانہ سرگرمیوں میں ہر عمر کے مرد وخواتین کو حصہ لینا چاہئے کیونکہ اس سے انکی ذہنی وجسمانی نشونماہوتی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.