خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سیگندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام تقریب کل ہوگی

پیر 7 مارچ 2016 13:05

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء )خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام تقریب منگل کوبورڈ کے دفترمیں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنی و الی خواتین شرکت کرینگیاوراس دن کی مناسبت سے اپنے خیالات کااظہار کرینگی ۔

(جاری ہے)

اس تقریب کی کوآرڈینیشن گندھارا ہندکواکیڈیمی کی ریسرچرحناء طاہراور ریسرچ اسسٹنٹ سدرہ ریاض کررہی ہیں۔