معراج الدین ایڈووکیٹ کی کمی مدتوں محسوس ہوگی‘سیاسی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
پیر 7 مارچ 2016 13:05
پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء )سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت الله خان ‘ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور جماعت اسلامی کے رہنماء پروفیسر محمدابراھیم خان نے نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان معراج الدین ایڈووکیٹ کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ معراج الدین خان تحریک اسلامی کے مشن کوآگے بڑھانے کیلئے زمانہ طالب علمی سے نمایاں خدمات انجام دیں ‘ جماعت اسلامی ایک قیمتی رہنما سے محروم ہوئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.