انگلینڈ یورو کپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی سے فٹ بال میچز کھیلے گی
پیر 7 مارچ 2016 12:40
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء)انگلینڈ کی ٹیم رواں برس شیڈول یورو چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
انگلش فٹ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انگلش ٹیم 22 مئی کو مانچسٹر سٹی اتحاد سٹیڈیم میں ترکی اور 2 جون کو پرتگال کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کھیلے گی۔
اس بات کا بھی اعلان کیا گیا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول میچ 27 مئی کو سندرلینڈ میں کھیلا جائیگا ایف اے کپ فائنل کے ایک روز بعد انگلینڈ کا مقابلہ ترکی ‘ چیمپئنز لیگ فائنل سے قبل انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انگلینڈ کو یورپین چیمپئن شپ میں ویلز، روس اور سلواکیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.