دیر سے ہی سہی ارمیلا نے گھر بسا کر اچھاکام کیا،شترو
پیر 7 مارچ 2016 12:26
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء)بالی وڈ کے اداکار و سیاست دان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ارمیلا ماٹونڈنکر نے دیر سے ہی سہی لیکن گھر بسا کر اچھا کیا۔تفصیلات کے مطابق ارمیلا ٹونڈنکر نے خاموشی سے ایک کشمیری تاجر اور ماڈل محسن اختر سے شادی کر لی ہے،ارمیلا فلم”رنگیلا“کے بعد اول درجے کی ہیروئنز کے فہرست میںآ گئی تھیں،انہوں نے بھی اپنی شادی کی تقریب خفیہ رکھی،تاہم ان کے بالی وڈ کے دوستوں سے مبارکباد مل رہی ہے۔
اسی حوالے سے شترو گھن سنہا کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ ارمیلا نے گھر بسا لیا ہے ،اس کی شادی اگرچہ دیر سے ہوئی ہے لیکن نا ہونے سے دیر سے ہونا بہتر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میری اس کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی کبھار کام کی وجہ سے تھک جاتا ہوں لیکن میں نے ابھی بہت کا کرنا ہے،انہوں ے ریکھا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت اچھی اداکارہ میں،میرا ذاتی خیال ہے کہ ان جیسی دوسری اداکارہ بالی وڈ میں نہیں ہے،میں ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔
مجھے اپنی بیٹی پر بہت فخر ہے ،وہ بہت دلیر اور ہمت والی لڑکی ہے جو اپنا کیرئیر بنانا جانتی ہے۔میں نے سوناکشی کے فیصلوں پر کھبی پابندی نہیں لگائی کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ میرا اعتماد کھبی نہیں توڑے گی،میں نے سینما کے لیے بہت سال وقف کئے ہیں،مجھے جب شوٹ گن کہا جاتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔میرے پرستا مجھے پیار سے اس نام سے پکارتے ہیں،میں پٹنا کے لو گوں کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں،میں نے دو سو سے زائد فلموں میں کام کیا ہے جس میں ”وشواناتھ،کالا پتھر،نصیب،دوستانہ ،کرانتی“شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.