کراچی،اورنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا
پیر 7 مارچ 2016 11:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں مرد اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کی شناخت حامد عرف خان اللہ اور ثمینہ کے ناموں سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق حامد لڑکی ثمینہ کو چند روز قبل اس کے والدین کی مرضی کے بغیر شمالی وزیر ستان سے لیکر آیا تھا اور دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم اے پسٹل کے نو خول ملے ہیں۔ پولیس مزید تفیش کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماحول دوست اور صاف توانائی کو نیشنل انرجی مکس کا بنیادی حصہ بنانے کی ضرورت ہے،آصف علی زر داری
-
تمام لوگوں اور صوبوں کے ساتھ قانون کے مطابق یکساں سلوک ہونا چاہیے، آصف زر داری
-
حکومت کاروباری ماحول سازگار بنانے کیلئے جامع اصلاحات کے عمل کو تیز کرے، صدر مملکت
-
ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں ،آصف علی زر داری
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے بشیر ریاض و دیگر کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی
-
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.