باڑا کے علاقہ میں سکیورٹی فورسز کا ایک مکان پر چھاپہ ، بارود بھرا سلنڈر برآمد ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 11:04

باڑا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء): باڑا کے علاقہ نالا کھجوری میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک گھر پر چھاپا مارا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق کارروائی میں گھر سے سی این جی سلنڈرز بر آمد ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دو سلنڈرز میں بارود بھرا ہوا تھا۔