کراچی :سعید آباد قبرستان سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

اتوار 6 مارچ 2016 18:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے سعیدآباد کے قبرستان سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے ۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مقتولہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولہ کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ دوسری جانب آگرہ تاج سے بھی نامعلوم افراد کی لاش ملنے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :