پو لیس نے صوبائی درالحکومت کے مختلف علاقوں میں سر چ آپر یشن کر کے16افراد کو حراست میں لے لیا

اتوار 6 مارچ 2016 17:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مارچ۔2016ء) پو لیس نے صوبائی درالحکومت کے مختلف علاقوں میں سر چ آپر یشن کر کے16افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پو لیس نے ہفتے اور اتوار کی در میانی شب لاہور کے علاقہ سمن آبا داور دیگر علاقوں میں کار وائیاں کر کے 16مشکوک افراد کو حر است میں لے لیا اور ان سے پوچھ کچھ کی جا رہی ہے ۔ یا درہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے پو لیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سر چ آپر یشن کیے جا تے ہیں ۔